• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیتابھ بچن فلم پیڈ مین میں مختصر کردار ادا کریں گے

ممبئی (ایجنسیاں)بولی وڈ اداکار امیتابھ بچن فلم پیڈ مین میں مختصر کردار نبھائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بولی وڈ اداکار امیتابھ بچن فلم پیڈمین میں مختصر لیکن اہم کردار میں جلوہ گر ہوں گے،فلم میں اداکار اکشے کمار مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گے،فلم کی پروڈیوسر اداکارہ ٹوئنکل کھنہ ہوں گی،فلم کی عکسبندی کا آغاز جلد ہوگا۔
تازہ ترین