• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پڈعیدن: توہین آمیز اشتہارات چھاپنے کا جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان کو قید و جرمانہ

پڈعیدن(نامہ نگار) انسداد دہشت گردی نوشہروفیروز کی عدالت نے مقامی اخبار میں توہن آمیز اشتہار ات چھاپنے کا جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان صحافی اخلاق جوکھیو اور قربان گاڈھی کو 7سات سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے ،سرکاری وکیل سجن اجن نے بتایا کہ ملزمان کے خلاف 6مئی 2015کو مقدمہ درج کیا گیا تھا ،سزا کے بعد دونوں ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔
تازہ ترین