• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈگری( نامہ نگار ) ڈگری حیسکو ڈویژن کے دمبالو فیڈر کے علاقےبڈھوقمبرانی کے سیکڑوں رہائشیوں نے حیسکو ڈگری کی جانب سے اوورریڈنگ،زائدبلنگ اورڈیڈکشن کے خلاف ایکسیئن حیسکوڈگری کے دفترکے باہر احتجاجی دھرنا دیااور حیسکو انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ کیا۔دھرنے کے باعث ڈگری ٹنڈوغلام علی روڈپر 2گھنٹے تک ٹریفک معطل ہوگئی۔
تازہ ترین