• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نصرپور (نامہ نگار ) اڈیرولال اسٹیشن ٹاؤن کمیٹی کی جانب سے شہر سے تجاوزات ہٹانے کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تین دن کے اندر  تجاوزات نہ ہٹائی گئیں تو کارروائی کی جائے گی۔ ٹاؤن کمیٹی کے چیئرمین حنیف چھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر کو صاف ستھرا کرنے کیلئے یہ قدم اٹھا گیا ہے
تازہ ترین