• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرنگ کے واقعات میں 35سالہ خاتون اور ایک شخص زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 2افراد زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود اورنگی سیکٹر 2میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے 35سالہ صائمہ زوجہ اجمل زخمی ہو گئی ،جسے فوری طبی امداد کے لیئے اسپتال منتقل کیا گیا ،جوہرآباد تھانے کی حدود گلبرک بلاک 14میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے52 سالہ سہیل احمد ولد احمد علی زخمی ہو گیا ،اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمی کو اسپتال منتقل کیا۔
تازہ ترین