• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈرگ روڈ ریلوے پولیس چوکی کی حدود ملیر 15 کے قریب ٹرین کی زد میں آکر 34سالہ شخص جاں بحق ہوگیا ،متوفی کی لاش ریسکیو ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال پہنچائی گئی، پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاش شناخت کے لیئے سرد خانے رکھوادی ہے ۔ 
تازہ ترین