• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی نے ٹیکسٹائل پیکیج کو مسترد کردیا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)  پیپلز پارٹی نے ٹیکسٹائل پیکیج کو مسترد کردیا ، سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ ٹیکسٹائل پیکیج ایک ڈرامہ ہے،ٹیکسٹائل پیکیج کا حشر بھی کسان پیکیج کی طرح ہوگا،ٹیکسٹائل پیکیج الیکشن مہم کے طور پر استعمال کی جائے گی ،ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے بجلی اور گیس کی قیمت ناقابل برداشت ہو چکی ہے،حکومت نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے ٹیکس ری فنڈز کے لیے ایف بی آر کا نظام ٹھیک نہیں کیا انہوں نے کہا کہ  ٹیکس ری بیٹس کے نام صنعتکاروں کو دھوکہ دیا جا رہا ہے،حکومت کے پاس برآمدات کو بڑھانے کا کوئی پلان نہیں۔
تازہ ترین