• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجھے دھکا نہ دیں‘‘ حکومت میں ہوں نہ اپوزیشن میں‘‘

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) ملٹری کورٹس کے حوالے سے پارلیمانی لیڈرز کانفرنس کے اختتام پر میڈیا سے اسپیکر سردار ایاز صادق سے جو سوال و جواب ہوئے ،ان میں ان سے سوال کیاگیا کہ کیا آپ فوجی عدالتوں کی ضرورت محسوس کرتے ہیں؟ اسپیکر ایاز صادق نے برجستگی سے کہا’’مجھے دھکا نہ دیں‘‘ حکومت میں ہوں نہ اپوزیشن میں‘‘۔ 
تازہ ترین