• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زبیرگل پر حملہ کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے، قیصرملک، طارق بھٹی

لندن (پ ر)پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو کے صدر قیصر ملک، کوارڈینیٹر طارق بھٹی اور دیگر عہدیداران نے مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیرگل اور ان کی فیملی پر حملے کی شدید مذمت کی ہے اور حکومت برطانیہ سے اپیل کی ہے کہ حملہ آوروں کو فوراً گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے۔ اس واقعے کی وجہ سے اوورسیز پاکستان کمیونٹی میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔
تازہ ترین