• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

400سال قبل ناپید ہونے والی’’ سپر۔گائے‘‘ کی قسم دوبارہ زندہ کرنے کیلئے کوشاں ہیں، سائنسدان

کراچی(نیوز ڈیسک) سائنسدانوں نے کہا ہے کہ وہ 400سال قبل ناپید ہونے والی’’ سپر ۔گائے‘‘ کی قدیم قسم کو دوبارہ زندہ کرنے کے راستے پر گامزن ہیں، ناپید جنگلی بیل(آروک) کی مذکورہ قسم پولینڈ میں 1627میں ختم ہوگئی تھی اور ہٹلر کے حامیوں نے اسی طرح کے مویشی کی نسل بڑھانے کی کوشش کی تھی۔
تازہ ترین