• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں درندگی برقرارایک اور لڑکی سے 3نوجوانوں کی زیادتی

کراچی (نیوزڈیسک) راجستھان کے جے پور میں 3نوجوانوں نے لڑکی کو  زیادتی کا نشانہ بناڈالا، واقعے سے پولیس انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جے پور پولیس کوزیادتی کاشکار لڑکی نے گزشتہ صبح تقریباً 6بجے پولیس کنٹرول روم میں فون کرکے اپنی عصمت دری کی اطلاع دی، متاثرہ نے بتایا کہ نامعلوم آٹو ڈرائیوروں نے اس کے ساتھ زیادتی کی اور صبح سویرے شہر کے بیرونی علاقے مالویہ نیشنل ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ کے قریب اسے چھوڑ کر چلے گئے۔ 
تازہ ترین