• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب: پولیس کی کارروائی، 3؍دکانوں کا صفایا کرنیوالا ملزم گرفتار

حب ( نامہ نگار) حب پو لیس کی کار روائی ، ایک ہی رات میں تین دکا نو ں کا صفا یا کر نے والا ملزم گرفتار، ،نقد رقم اور وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والے آلا ت بر آمد ،تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایچ او پو لیس تھا نہ حب سٹی محمد عارف بلو چ نے پو لیس پا رٹی کے ہمراہ حب کے علا قے چیزل آبا د اکرم کا لو نی سے گذشتہ دنو ں ایک میڈیکل اسٹو ر سمیت ایک ہی رات میں تین دکا نوں میں نقب زنی کر کے نقد رقم اور دیگر قیمتی اشیا ء چور ی کر کے فرار ہو نے والے محمد حنیف بجو لہ نا می ملزم کو گرفتا ر کر لیا  اور ملزم کے قبضے سے 8800روپے، مختلف سکے ، آلہ  نقب اور نقلی پستول بھی بر آمد کر لیا۔ پو لیس کے مطا بق ملزم نقلی پستول کے ذریعے مین آر سی روڈ جام ہو نے کی صور ت میں گا ڑیو ں میں سوار ہو ہوکر لو ٹ ما ر کرتا تھا جبکہ ملزم پہلے بھی کئی مقدما ت میں گرفتا ر ہو چکا تھا۔ ملزم نے دوران تفتیش ساتھی ملزما ن کے نام بھی بتا ئے ہیں جن کی گرفتا ری کے لئے چھا پہ ما ر کا رروائی جا ری ہے۔
تازہ ترین