• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاؤلینس اور ایم سی بی کے درمیان معاہدہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہوم ایپلائنسز بنانے والے ادارے، ڈاؤلینس نے مسلم کمرشل بینک لمیٹڈ کے ساتھ ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کے نتیجہ میں بینک کے کریڈٹ کارڈ رکھنے والےڈاؤلینس کی اعلیٰ معیار اور قیمت کی پروڈکٹس بھی 12مہینے اور 18 مہینے کی قسطوں والے پلانز پر زیرو مارک اپ کے ساتھ خرید سکیں گے۔ اس پروموشن کا اطلاق ڈاؤلینس کے ریفریجریٹرز، واشنگ مشینز، ڈیپ فریزرز، اسپلٹ ایئر کنڈیشنرز اور مائیکروویو اوونز پر ہے۔
تازہ ترین