• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کہانی نویس اور ہدایتکارناصر ادیب رواں سال دو نئی فلمیں شروع کرینگے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) فلموں کے معروف کہانی نویس اور ہدایتکار ناصر ادیب سال نو میں دو نئی فلمیں شروع کریں گے ۔ ان دنوں وہ ان کے اسکرپٹ مکمل کرنے میں مصروف ہیں۔ دونوں فلمیں معاشرتی اور سماجی موضوعات پر مبنی ہیں ۔ ناصر ادیب کا کہنا ہے فلموں کا باقاعدہ آغاز اپریل کے وسط سے کروں گا۔
تازہ ترین