کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبائی محکمہ ثقافت کی جانب سے نیشنل میوزیم میں منعقدہ کلچرل ڈانس کنسرٹ ملتوی کردی گئی ہے۔بدھ کی شم شاکر سرمت اور گروپ کی جانب سے نیشنل میوزیم کے شمشیر الحیدری ہال میں کتھک صوفی اور کلچرل ڈانس کنسرٹ پیش کرنا تھا،گورنر سندھ جسٹس(ر) سعید الزمان صدیقی کے انتقال کے باعث پروگرام کو معطل کردیا گیاہے۔