• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
میرپورخاص(نامہ نگار) محکمہ صحت کی ایک ٹیم نے اسسٹنٹ کمشنر کی نگرانی میں شہر کے ایک مشہور قدیم نجی  اسپتال پر چھاپہ مار کر اسپتال میں بغیر پیتھا لوجسٹ کے چلنے والی لیبارٹری کو سیل کردیا،بعد میں اسی ٹیم نے گلبرک کے علاقے میں چلنے والی عطائی ڈاکٹر کے کلینک پر چھاپہ مار کر اسے بھی سیل کردیا۔
تازہ ترین