• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی ڈھائی نمبر بنگالی پاڑہ میں گھر سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی ، پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت عبدالسلام ولد محمد یونس کے نام سے ہوئی ہے اور مرغی کے گوشت کی فروخت کا کام کرتا تھا ،کاروبار میں نقصان کے باعث مقروض ہو گیا تھا،شبہ ہے کہ قرض داروں کے تقاضوں سے تنگ آکر خود کشی کر لی ۔خواجہ اجمیر نگری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا جیسے فوری طور پر ریسکیو ایمبولنس کے ذریعے عباسی سہید اسپتال منتقل کیا گیا ۔شاہ لطیف تھانے کی حدود سیکٹر 20cمیںذاتی جھگڑے میں فائرنگ سے 36سالہ افتخار ولد منیر زخمی ہو گیا۔
تازہ ترین