• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیرپورناتھن شاہ: واپڈا ہا ئیڈرو الیکٹرک لیبر یونین کا احتجاجی مظاہرہ

خیرپورناتھن شاہ(نامہ نگار)واپڈا ہا ئیڈرو الیکٹر ک لیبر یونین کی جانب سے لاڑکانہ میں ملازمین کی جبر ی رٹائیرمنٹ،اسکیل روائز نہ کرنے،ملازمین کی ممکنہ ریٹائر منٹ اور دیگر مطالبات کے حق میں کام چھوڑ ہڑتال کرکے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کراور بینر اورپلے کارڈز اٹھاکریونین کے چیئر مین محمد قاسم چانڈیو،ظہیر گاڈھی،ظفر ساریو اور حفیظ جوکھیہ کی قیادت میں سیپکو آفس سے احتجاجی  جلوس نکالا گیا اورمین روڈ  پر مظاہرہ کرنے کے بعد دھرنا دیا گیا ۔اس موقع پر مظاہرین نے شدید نعریبازی کی اور جلد از جلد مطالبات منظور کرنے کا مطالبہ کیا ۔
تازہ ترین