• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین فیصل خلیل نے کہا ہے کہ 54 ویں قومی فیوچر بیڈمنٹن چیمپئن شپ جمعرات سے پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر میں شروع ہوگی جو 17جنوری تک جاری رہے گی، ایونٹ میں چاروں صوبوں سمیت 16 ٹیمیں شرکت کرینگی، نیشنل بینک اپنے اعزاز کا دفاع کریگی، ایونٹ میں ساڑھے چار لاکھ روپے کی انعامی رقم تقسیم کی جائیگی۔
تازہ ترین