• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(ایجنسیاں)سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل نعیم بخاری نے اپنی کمر میں درد کے علاج کے لیے عدالت سے دو گھنٹے رخصت کی اجازت مانگی جس کے بعد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دلائل کا آغاز کیا۔
تازہ ترین