• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹروں نے خاتون کی تیزاب سے جھلسی خورا ک کی نالی تبدیل کر دی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ڈاکٹرز نےطب کی دنیا میں نیا کارنامہ کردکھایا  اور ایک خاتون کی تیزاب سے جھلسی خوراک کی نالی تبدیل کردی تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کی23سالہ خاتون نے  ڈیڑھ سال قبل غلطی سے  تیزاب پی لیاتھا جس کے ایک ہی گھونٹ نے خوراک کی نالی کو بری طرح متاثر کیا ،میوا سپتا ل لاہور میں ڈاکٹرز نے کامیاب آپریشن کے بعد اس کی خوارک کی نالی تبدیل کر دی،مریضہ اب سب کچھ کھا پی سکتی ہے۔  
تازہ ترین