• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترک پارلیمان نے آئینی ترمیم پر بحث کی منظوری دے دی

انقرہ (نیوز ڈیسک) ترک پارلیمان نے آئینی ترمیم پر بحث کی منظوری دیدی۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک صدر رجب اردوان کو صدارتی نظام رائج کرنے کے سلسلے میں اپنی منزل کی جانب ایک اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ گزشتہ رات انقرہ میں پارلیمان نے آئینی ترمیم کے بارے میں مشاورت کا آغاز کرنے کے حق میں رائے دی ہے۔
تازہ ترین