• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور:گاڑیوں کے نمبر زکی نیلامی میں 1نمبر ریکارڈ 7لاکھ 10ہزار میں فروخت

لاہور(صباح نیوز)محکمہ ایکسائز میں گاڑیوں کی نئی سیریل کے لئے سال 2017کے پرکشش نمبروں کی پہلی نیلامی ہوئی جس میں 1نمبر 7لاکھ 10 ہزار روپے میں نیلام ہوا جو محکمہ ایکسائز کی تاریخ میں سب سے مہنگی نیلامی ہے ۔ 786نمبر2لاکھ30ہزار روپے ،5 نمبر 2لاکھ90ہزار ،2 نمبر 1لاکھ 2 0 ہز ا ر ، 3نمبر 2 لاکھ 10ہزار ، 4 نمبر 1لاکھ 80 ہزار ، 6 نمبر 1لاکھ 30 ہزار ، 7 نمبر 1 لاکھ 90 ہزار ، 8 نمبر 1 لاکھ 65 ہزار اور 10نمبر 1لاکھ 30 ہزار روپے میں نیلام ہوا، دیگر پر کشش نمبروں کی بدھ کو دوبارہ نیلامی کی گئی ۔
تازہ ترین