• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ریونیو بورڈ نے 2016کے محاصل کے اہداف 6 ماہ میں حاصل کرلئے

اسلام آباد(عبدالرئوف چوہدری) سندھ ریونیو بورڈ نے 2016-17 کے محاصل کے اہداف چھ ماہ میں حاصل کرلئے ،سندھ حکومت نے 78ارب روپے کا اہداف مقرر کیا تھاجو چھ ماہ میں حاصل کرلیا۔ جو پچھلے سالوں کی نسبت چھ ماہ میں چودہ فیصد زیادہ ہے، یہ رپورٹ سندھ ریونیو کے چیئرمین نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو پیش کی ،رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مالی سال دوہزار سولہ اورسترہ کے اختتام تک یہ ریونیو دوگنا سے زیادہ حاصل ہو جائے گا۔ 
تازہ ترین