• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فہیم ڈپٹی کمشنر آئی آر ایبٹ آباد اور محمد حنیف کاسٹ اکائونٹنٹ آر ٹی او سیالکوٹ تعینات

اسلام آباد (حنیف خالد) ایف بی آر کے بنیادی پے اسکیل نمبر18 کے عہدیدار محمد فہیم نے ڈپٹی کمشنر ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی کا چارج دے کر ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو ریجنل ٹیکس آفس ایبٹ آباد کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ بنیادی سکیل نمبر18 کے دوسرے افسر محمد حنیف کاسٹ اکائونٹنٹ کو ماڈل کسٹم کلکٹریٹ سیالکوٹ سے تبدیل کرکے ریجنل ٹیکس آفس سیالکوٹ میں تعینات کیا گیا ہے۔
تازہ ترین