• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)قانون نافذکر نے والے ادراے نے ایم کیو ایم لندن کے رہنما ساتھی ایم اسحاق ایڈوکیٹ کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ، ذرائع کے مطابق ساتھی اسحاق کو جمعرات کوانکےدفتر واقع صدر سے رینجرز نے گرفتار کر کےتفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ، ذرائع کایہ بھی کہنا ہے کہ ساتھی اسحاق کی عبوری ضمانت ہوچکی ہے ،اس سلسلے میں ترجمان رینجرز کے موبائل پر متعدد بار رابطے کیا لیکن انھوں نے فون ریسیونہیں کیا۔
تازہ ترین