• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلوکار علی زمان ٹر مپ کی تقریب حلف برداری میں شر کت کر ینگے

لاہور(ایجنسیاں)پاکستانی نژاد امر یکی گلوکار علی زمان بھی امر یکی صدر ڈونلڈ ٹر مپ تقریب حلف برداری میں شر کت کر ینگے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد امر یکی گلوکار علی زمان امر یکا میں رہائش پذیر ہیں اور انکا انگلش گانا ’’ہم ہیں امر یکا ‘‘بھی20جنوری کو جاری ہوگا جو علی زمان نے پہلے ہی ڈونلڈ ٹر مپ کے نام کر رکھا ہے جسکے بعد امر یکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے علی زمان سے رابطہ کر کے انکو وائٹ ہائوس میں ہونیوالی تقریب حلف برداری میں شر کت کی دعوت دیدی ہے اس حوالے سے علی زمان نے ٹیلی فونک گفتگو میں بتایا ہے کہ تقریب حلف برداری میں شر کت کی دعوت ملنا کسی اعزاز سے کم نہیں اور میں اس دعوت پر خوش بہت خوش ہوں ۔
تازہ ترین