• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی سے ایک شخص کی گرفتاری،تفتیش کیلئے نامعلوم مقام منتقل کردیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حساس ادارے نے کورنگی سے ایک سیاسی جماعت کے ذمہ دار کو حراست میں لے لیا ۔ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے خفیہ اطلاع پر قانون نافذ کرنے والے ادارے کے ہمراہ کورنگی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہو ئے ایک شخص کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ،ذرائع نے بتایا کہ زیر حراست شخص کی شناخت اعجاز الدین کے نام سے کی گئی جو کہ ایک سیاسی جماعت کاکورنگی کا سیکٹر ممبر ہے ۔
تازہ ترین