• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق ٹیسٹ کر کٹر ز نے قومی کر کٹ ٹیم کی کامیابی کو خوش آئند قراردیا ہے، سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا کہ حفیظ بنے اچھی قیادت کی اور بولرز کا درست استعمال کیا، انہوں نے کہا کہ ٹیم کی فتح میںتمام کھلاڑیوںنے اپنا کردارادا کیا۔سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ ٹیم کو ایسی ہی جیت کی ضرورت تھی جو اگلے میچوں میں حوصلہ پیدا کرے گی۔
تازہ ترین