• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلبورن میں آخری فتح بھی جنوری میں ملی تھی

ملتان (نمائندہ جنگ)اتوار کو آسٹریلین سرزمین پاکستان نے 12سال بعد میزبان ٹیم کے خلاف فتح حاصل کی ۔آسٹریلوی ٹیم کیخلاف آ خری جیت بھی جنوری میں ملی تھی جو اس نے 2005 میں انضمام الحق کی کپتانی میں حاصل کی تھی، کرکٹ گرائونڈ (ایم سی جی) میں پاکستانی ٹیم نے 32 سال کے بعد آسٹریلیا کیخلاف فتح حاصل کی ہے۔ میلبورن میں آخری مرتبہ 6 مارچ 1985 کے میچ ميں پاکستان نے جاوید ميا ں داد کی قیادت کامیابی حاصل کی تھی
تازہ ترین