• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل کراچی محمد علی میموریل فٹبال ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل فرنٹیئر بنارس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد عثمان آباد یونین کو ٹائی بریکر پر 4-3سے شکست دے کر آل کراچی محمد علی میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔ دیگر دو میچوں کے فیصلے بھی ٹائی بریکر پر ہوئے۔ ینگ پی آئی بی نے سندھ بلوچ لیاری اور اورنگی مسلم نے ینگ سولجر کو 4-2کے یکساں مارجن جبکہ ینگ مسلم اورنگی نے اوورسیز ایف سی کو 1-0کی شکست دی۔
تازہ ترین