• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوبلی انشورنس نیشنل جونیئر انڈر 18 اسنوکر چیمپئن شپ پیر سے پاکستان اسپورٹس بورڈ اسلام اسنوکر ہال میں شروع ہورہا ہے۔ ٹورنامنٹ میں چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے32 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جنہیں آٹھ گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر گروپ میں چار چار کھلاڑی شامل ہوں گے۔
تازہ ترین