• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں ہونے والی بارش کی وجہ سےپانی میں ڈوبے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی وومن ٹیم کا تربیتی کیمپ بھی نہ لگ سکا۔کرکٹ اکیڈمی کے نیٹ پربھی پانی جمع ہوگیا۔جس کے باعث ورلڈ کپ کوالیفائنگ کے لئے قومی خواتین ٹیم کا تربیتی کیمپ بھی متاثر ہوا۔ اسٹیڈیم کے عملے نے صفائی شروع کردی ہے۔
تازہ ترین