• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مکران اسپورٹس اور موسیٰ لاشاری عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عبداللہ جوش یادگاری فٹبال کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ سیمی فائنل میں میزبان سائیڈ حسن اولیاء کو2-1 سے او ماڑی پور گرین کو2-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ عمر نے دو گول اسکور کئے۔ مہمان خصوصی سیکرٹری ڈی ایف اے ملیر شاہد تاج کا کھلاڑیوں سے تعارف کرایا گیا۔
تازہ ترین