• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی ایم سید سندھی قوم کے لئےمشعل راہ ہیں،سلیمان چانڈیو

مورو(نامہ نگار)  جساف جسقم کی جانب سے سائیں جی ایم سید کا 113 واں یوم پیدائش مورو پریس کلب میں منایا گیا۔ جس میں سلیمان چانڈیو، ایاز ہوشو، اقبال کلہوڑو، متھو سندھی، عمران سندھی، جمشید میمن اور دیگر کارکنوں نے بھرپور طور پر شرکت کر کے کیک کاٹا۔ اس موقع پر مذکورہ رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کے جی ایم سید سندھی قوم کے لئے مشعل راہ ہیں۔ جنہوں نے اپنی پوری زندگی سندھ کی خوشحالی کے لئے وقف کر دی۔
تازہ ترین