• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سکھر (بیورو رپورٹ)معذور اتحاد کی جانب سے مطالبات کے حصول کے لئے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے کی قیادت شاہنواز کاندھڑو اور غلام رسول درانی نے کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں معذور افراد آبادی کے تناسب سے 10فیصد ہیں بد قسمتی سے معذور کوٹہ پر بھی عمل نہیں کیا جارہا ۔ ہماری وزیراعلیٰ سندھ سے اپیل ہے کہ معذورکوٹہ پر عملدرآمد کو یقینی بنایاجائے ۔
تازہ ترین