• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھوٹکی: پی پی رہنما راجہ خان مہر کا اظہار تعزیت

گھوٹکی( نامہ نگار ) سندھ یونیورسٹی کے پروفیسر  ایاز علی مغل،  انسپیکٹر مارکیٹ کمیٹی نیاز احمد مغل ،بورڈ آفس حیدآباد کے کلرک اصغر علی مغل اور گھوٹکی کے مشہور پینٹر لیاقت علی مغل کی والدہ کے انتقال پر پیپلزپارٹی کے ایم پی اے سردار علی نواز عرف راجہ  خان مہر ، چیئرمین میونسپل کمیٹی سید اصغر علی شاہ جیلانی ، ملک محمد پرویز ، سلیم اللہ کلوڑ ، سید عثمان شاہ ، صدام آرائیں اور دیگر  نے   انکی والدہ کے انتقال پراظہار  تعزیت کیا اور مرحومہ کے بلند درجات کے لیے دعا کی۔ جبکہ دوسری جانب سردار علی نواز عرف راجا خان مہر نے ڈگری کالج گھوٹکی کے ہیڈ کلرک ثناء اللہ میمن سے بھی انکی زوجہ کے انتقال پر تعزیت کی۔
تازہ ترین