• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیزل و گیس کی غیر قانونی فروخت، 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار) وفاقی پولیس نے غیر قانونی طور پر کھلا ڈیزل فروخت کرنے اورسلنڈر سے گیس سلنڈر میں منتقل کرنے کے خلاف 5 افراد کو گرفتار کرلیا ، سب انسپکٹر محمد خان کے مطابق ترنول چوک میں تاج محمد، نصیب،بشارت اورکوثر پرویز بغیر این او سی کھلا ڈیزل فروخت کررہے تھے، تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے بری امام میں غیر قانونی طور پر گیس بھرائی کرنے کے الزام میں حمزہ خان کو گرفتار کرلیاگیا ۔
تازہ ترین