• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلوجھگڑا،شادی شدہ شخص نے چوہے مارگولیاں نگل لیں

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) شکریال میں گھریلو جھگڑے پرشادی شدہ شخص نے چوہے مارگولیاں نگل لیں۔ذرائع کے مطابق کری روڈ گلی نمبر3میں رہائش پذیر واجد نے اپنی بیوی سے جھگڑنے کے بعد چوہے مارگولیاں کھالیں جس سے اس کی حالت خراب ہوگئی اسے بعدازاں ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کامعدہ صاف کیا۔
تازہ ترین