• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک فو ج اور پولیس کاکومبنگ آپریشن‘ 58افراد گرفتار

پشاور( کرائم رپورٹر) پاک آرمی اور پولیس نے تھانہ چمکنی اور متھرا کی حدود میں کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے پانچ مشتبہ افراد سمیت 58 افراد کو گرفتارکرکے بھاری   اسلحہ اورمنشیات برآمد کرلی ۔ایس ایس پی آپریشنز سجاد خان کی ہدایت پر پاک آرمی اورپولیس اہلکاروں نے تھانہ چمکنی ‘متھرا اور دیگر علاقوں میں کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے پانچ مشتبہ افراد سمیت 58افراد کو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے بھاری اسلحہ اورمنشیات برآمد کرکے مقدمات درج کر لئے ۔ 
تازہ ترین