• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرائے عالمگیر، مہنگے داموں گوشت فروخت کرنے پر2 قصابوں کیخلاف مقدمات

گجرات (نمائندہ جنگ) مہنگے داموں گوشت فروخت کرنے پر 2 قصابوں کیخلاف مقدمات درج کر لیے گئے، پولیس نے سٹی ایریا میں مہنگے داموں چھوٹا گوشت فروخت کرنے پر 2 دکانداروں علی امتیا زاور عباس نواز کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین