• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی محتسب کا ادارہ سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل حل کررہا ہے،احسان احمد کھوکھر

گجرات(نمائندہ جنگ) کمشنر وفاقی محتسب برائے اوورسیز پاکستانیز احسان احمد کھوکھر نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے گوجرانوالہ میں وفاقی محتسب کا دفتر قائم کردیا گیا ہے‘ وفاقی محتسب کا ادارہ ترجیحی بنیادوں پر سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل حل کررہا ہے۔
تازہ ترین