• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ کی حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ،خالد عزیز

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) تحریک انصاف کے راہنمائوں خالد عزیز لون اور مصطفی خالد لون نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہوچکی ہے مہنگائی ، بیروزگاری اور کرپشن نے ملک کواندھیروں میں دھکیل دیا ہے جس سے ہر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والا فرد شدید متاثر ہورہا ہے حکمرانوں کے جھوٹے نعروں نے عوام کو دھوکہ کے سوا کچھ نہیں دیا۔
تازہ ترین