• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، ٹرالی کی ٹکر سے کمسن بچی جاں بحق دو افراد زخمی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) ا تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ کنگرہ روڈ پرتیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے چاند گاڑی کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں چاند گاڑی میں سوار کمسن بچی (ز)موقعہ پر جاں بحق ہو گئی جبکہ دیگر زخمی مسافر وں کو گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تھانہ اہلکار خاور نے بتایا کہ تفتیشی عثمان ہسپتال میں ہیں ان کے آنے پر ہی مزید کارووائی کی جائےگی۔
تازہ ترین