• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رفاہی تنظیمیں ہر طبقہ بالخصوص معذور افر اد کی ہر ممکن مدد کریں، اشفاق نذر

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)چیئر مین ڈسڑکٹ کو ار ڈنیشن کو نسل بر ائے این جی اوزمحمد اشفاق نذر نے کہا ہے کہ ضلع سیا لکوٹ میں محکمہ سوشل ویلفیئر اور غیر سرکا ری رفاہی تنظیمیں ہر طبقہ بالخصوص معذور افر اد کی ہر ممکن مدد کر نے اور انہیں ریلیف دینے کیلئے کو شاں ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور اُن کی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ سوشل ویلفیئر ہنگا می بنیا دوں پر اقداما ت کر رہا ہے جس کے ثمر ات معذور افر اد تک پہنچنے شروع ہو چکے ہیں۔
تازہ ترین