• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نمائندہ جنگ) اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان کے زیر اہتمام بتی چوک میں احتجاجی جلوس نکالا گیا ۔حافظ فیصل افضل شیخ ، پروفیسر مطیع اللہ باجوہ ، عبدالوحید بٹ ، ڈاکٹر ملک عبدالکریم ندیم ، حافظ سیف اللہ ، مولانا عبدالمتین اصغر ، مولانا اکرم شہزاد نے کہا کہ توہین رسالت کے قانون میں کسی قسم کی ترمیم ہوئی تو اسلام پسند قوتیں بھرپور احتجاجی تحریک چلائیں گی۔
تازہ ترین