• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور بار کے امیدواروں نے دوبارہ انتخابی مہم کاآغاز کردیا

لاہور (نمائندہ جنگ ) لاہور بار کے الیکشن کے امیدواروں نے دوبارہ اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا۔ بار کے ا لیکشن 14جنوری کو ہونا قرار پائے تھے لیکن بائیو میٹرک سسٹم کی ناکامی کی وجہ سے وہ 21جنوری تک کے لئے ملتوی کر دیئے گئے۔ لاہور بار کے الیکشن کی تاریخ 21جنوری سے بھی آگے ہوسکتی ہے اس بات پر تمام کا اتفاق ہے کہ الیکشن بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ہونے چاہئیں اب اگراس دفعہ اس سسٹم کے تحت نہیں ہوئے تو پھر کبھی اس سسٹم کے تحت نہیں ہوسکیں گے۔
تازہ ترین