• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر پنجاب کی حضرت داتاگنج بخش ؒ کےمزار پرحاضری

لاہور(نمائندہ خصو صی)گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے حضرت داتا گنج بخش ؒ کے مزار پر بغیر کسی پروٹوکول کے جاکرحاضری دی۔گور نر پنجاب نے مزارپر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ اور پاکستان کی ترقی اس کی حفاظت کے لیے خصو صی دعا مانگی ۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ حضرت داتا گنج بخش ؒکی تعلیمات ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔
تازہ ترین