• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا‘ای ٹی او ایکسائزشاہد گیلانی معطل

سرگودھا(نامہ نگار) سیکرٹر ی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجا ب ڈاکٹر احمد بلا ل نے ای ٹی او محکمہ ایکسائز سرگودھا شاہد گیلانی کو نا قص کا ر کر دگی پر معطل کرکے ای ٹی او خو شاب جا و ید اقبال چیمہ کو سرگودھا کا اضافی چار ج دے دیا۔
تازہ ترین