• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکلا حقوق کیلئے بھرپورجدوجہد کریں گے ‘راؤ فضل الرحمان

سرگودھا(نامہ نگار) ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن کے نو منتخب صدر راؤ فضل الرحمان اور جنر ل سیکرٹری وسیم سلیم ڈوگر نے کا میابی کے بعدصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئےکہاکہ وکلا ء کے اعتما د پر پو ر ا اتریں گے اور وکلا ء کے حقو ق کے لئے اپنی بھرپور جد و جہد جا ر ی رکھیں گے۔ سرگودھا میں جونیئر وکلا ء کے لئے چیمبر ز کا قیا م اورہائی کورٹ بنچ کے لئے جد و جہد ان کی تر جیحا ت میں شامل ہیں۔
تازہ ترین